گھاٹ مار[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو گھاٹ سے اترنے کا محصول اور چنگی اور راہداری کا محصول نہ دے، جو ٹیکس اور ڈیوٹی ادا کیے بغیر چوری چھپے مال درآمد یا برآمد کرے، اسمگلر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو گھاٹ سے اترنے کا محصول اور چنگی اور راہداری کا محصول نہ دے، جو ٹیکس اور ڈیوٹی ادا کیے بغیر چوری چھپے مال درآمد یا برآمد کرے، اسمگلر۔